یادی نمبر 36 (انور شعبان نگر، سلام چاچا روڈ، نیا اسلام پورہ ،نشاط نگر،) کے اہلیانِ محلہ سے ووٹنگ سلپ کے حصول کی گزارش
مالیگاؤں : پارلیمنٹ الیکشن 2024 کے پیش نظر تمام ہی BLO حضرات کو ووٹنگ سلپ فراہم کی گئی ہے جس کو BLO حضرات گلی محلے اور پولنگ اسٹیشن پر بیٹھ کر بانٹ رہے ہیں جس میں عوام الناس کا کافی تعاون حاصل ہے لیکن اس چلچلاتی دھوپ میں ہر گھر تک رسائی نہیں ہو پا رہی ہے جواز یہ کہ کچھ افراد مکان منتقل کر گے ہیں اور ووٹنگ سلپ پر فوٹو نہ ہونے کے سبب مزید دقت ہورہی ہے لہذا یاد نمبر 36 (انور شعبان نگر، سلام چاچا روڈ، نیا اسلام پورہ ،نشاط نگر،) کے اہلیانِ محلہ سے گزارش کی جاتی ہے یاد نمبر 36 کے BLO امتیاز رفیق سر(8459411616) سے رابطہ کریں یاد رہے کہ ناگرکتا قانون CCA, NRC وغیرہ کے لیے ووٹنگ سلپ ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے.
امتیاز رفیق سر 8459411616
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں