src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سنبھل کر راستہ چلنا یہ مالیگاؤں ہے پیارے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 20 اپریل، 2024

سنبھل کر راستہ چلنا یہ مالیگاؤں ہے پیارے






سنبھل کر راستہ چلنا یہ مالیگاؤں ہے پیارے




نیشنل پیٹرول پمپ کے بالکل سامنے بائیں جانب سے گزرنے والی آگرہ روڈ کے دونوں جانب سواریاں پارک کی گئی ہیں ، ٹرک تو راستے کے کنارے لگی ہے لیکن ٹرالی بالکل بیچ میں ڈیوائڈر سے لگا کر روزانہ پارک کی جاتی ہے ، وہ بھی ایک نہیں دو دو ۔ نہ کوئی روکنے والا لیڈر اور سرکاری افسر ہے نہ کوئی اعتراض کرنے والا راہ گیر اور شہری ۔


یہی حال جعفر نگر کے پاس سے گزرنے والی روڈ کا ہے جہاں راستے کے بیچوں بیچ ڈیوائیڈر کے اوپر کچرا پھینکا جاتا ہے
اسی کو کہتے ہیں

بے حسی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے

اتی کرمن اور بے حسی کی ایسی نایاب تصویر اور گندگی پھیلانے کی ایسی بدتر مثال شاید صرف ہمارے شہر اور مسلم علاقوں میں ہی مل سکے گی ! آپ کا کیا خیال ہے ؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages