src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تعاون برائے دارالعلوم گلشن فاطمہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 28 مارچ، 2024

تعاون برائے دارالعلوم گلشن فاطمہ

  




تعاون برائے دارالعلوم گلشن فاطمہ


اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل






بھٹ پلی روڈ، سرپور کاغذ نگر 504296 

 

ضلع : آصف آباد، تلنگانہ

 


 شعبہ جات: حفظ قرآن ، ناظرہ قرآن، مومنہ کورس شعبه عالمیت ، ۱- ۵ کلاس تک عصری علوم مدرسہ ہذا میں کالج کی تعلیم انٹر میڈیٹ اور ڈگری اسلامی علوم کے ساتھ شروع کی جارہی ہے۔



اپیل


ملت اسلامیہ اہل خیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہیکہ اس عظیم اسلامی درسگاہ کو قائم و دائم رکھنے علم دین کے اس چراغ کی روشنی سے ملت کے نو نہالوں کو فیضاب ہونے اور عالم تمام میں اپنی روشنی پھیلانے کے لئے آپ دامدرہم قدم سخن اس کار خیر میں خود بھی حصہ لیں اور اپنے قریبی دوست و احباب ورشتہ داروں کو اسکی ترغیب دیں نیز ثواب جاریہ کے مرحومین کے نام مدرسہ کی تعمیر کروائیں بالخصوص ماہ صیام کے مبارک موقع پر زکوۃ ، فطره، صدقات ، عطیات عنایت فرما کر ثواب دارین حاصل فرمائیں۔

(جزاک اللہ و خیر



Gulshan e Fatima Education and Charitable Trust Bank: State Bank of India, Kaghaznagar Branch: Sirpur 


A/C No.: 42427067403

IFSC : SBIN0020121


     


+91 9948443560

+91 9951811578


 


Darul Uloom Gulshan e Fatima


Bhatpale Road, Sirpur Kaghaznagar, Telangana




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages