سالانہ سنی اجتماع کے لیے آزاد میدان میں تیاریاں
سہ روزہ اجتماع، خواتین کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کے لیے بھیجیں : امیر سنی دعوت اسلامی کی اپیل
ممبئی : دعوت و تبلیغ کی بین الاقوامی تحریک سنی دعوت اسلامی کے ۳۱ روی سه روز و سالانہ سنی 1 اجتماع کا آج پہلا دن ہے ۔ پہلے دن کا آغاز آج بعد نماز جمعه آزاد میدان دادی - نور میں معین المتابع معین ملت حضرت - سید معین میاں صاحب قبلہ سجاد و حسین خانقاہ عالیہ اشرفیہ چھوچھہ شریف کے بابرکت کلمات اور - دباؤں سے ہوگا۔ گزشتہ بھی ہفتوں سے سہ روزہ "عاللمی سنی اجتماع کی ساری تیاریاں جو مشکت - سطحوں پر کی جارہی تھیں، آج محمد و تعالی مشکل ہوگئی ہیں اور باہر سے تشریف لانے والے مدعو علمائے کرام اور مشائخ عظام بھی اجتماع ال میں شرکت کے لیے ملک و بیرون ملک سے ۔ ممبئی تشریف لاچکے ہیں سنی دعوت اسلامی کے امیر اور روح رواں داعی کبیر حضرت علامہ "مولانا محمد شاکر نوری مدظلہ العالی نے اس اجتماع کے سے متعلق بتایاک بتایا کہ یوں تو ملک و بیرون ملک سینکڑوں مقامات پر ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ اجتماعات کے ذریعہ مسلمانوں کی اصلاح و ترکیہ کا فریضہ انجام دیا جا رہا ہے لیکن عروس البلاد منی کے آزاد میدان ( مقابل سی ایس کی) کی سرزمین پر منعقد ہونے والے سالانہ اجتماع کی اپنی الگ شناخت اور اہمیت ہوتی ہے جس میں ہندوستان کے کونے کونے اور دیگر ممالک سے وفود کی صورت میں فرزندان اسلام شرکت فرما کر اپنی اصلاح کرتے ہیں اور بے شمار لوگ اپنی گناہ آلود زندگی سے تائب ہو کر صراط مستقیم پر گامزن ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس اجتماع میں اکار علماے اہل سنت و مبلغین کی شرکت ہوتی ہے
جن کی زبان فیض ترجمان سے شرکائے اجتماع کو کم وقت میں بہت سی دینی و اصلاحی میں کی و باتیں سیکھنے ملتی ہیں۔ بفضلہ تعالی اس اجتماع کی برکت سے ہزاروں زندگیوں میں انقلاب پیدا ہوا ہے، جن نو جوانوں کی زبانوں پر کل ہے۔ تک گانے اور فحش نغمے ہوا کرتے تھے، جو نماز و دیگر عبادات سے کوسوں دور دور تھے، آج ان نوجوانوں کی زندگی اہتمام نماز اتباع سنت حمد الہی نعت رسول ، درس و بیان میں بسر ہو رہی ہے۔ حسب سابق آج پہلے دن کا اجتماع صرف خواتین کے ساتھ مخصوص ہے آج پہلے دن بعد نماز جمعہ اجتماع کا آغاز ہو کر شب میں دس بجے ختم ہوگا۔ اس اجتماع میں محبتی ، مضافات محبتی نیز دیگر ، ریاستوں سے تقریباً ایک لاکھ خواتین کیشرکت متوقع ہے۔ شرکت کرنے والی خواتین کی رہنمائی اور کسی بھی طرح کی مدد کے لیے ایک خواتین ہزار خواتین رضا کار میدان کے چپے چپے پر موجود ہیں کی سیکورٹی کے لحاظ سے بھی انتظامات پوری طرح پختہ میں شہری انتظامیہ اور پولیس کے اہل کاران میدان اور میدان کے باہر ہر وقت مستعد رہیںگے۔ میدان کے اندر تقریبا پچاس کیمرے لگائے گئے ہیں جس پر سیکیورٹی۔ اہل کاروں کی نظر ہوئی تاکہ کسی بھی طرح کی غیر قانونی حرکت پر قدمن لگائی جاسکے دوسرے اور تیسرے دن کا اجتماع مردوں کے لیے مخصوص ہے ۔ دوسرے دن کا اجتماع تہجد کے وقت شروع ہوگا اور شب میں دس بجے اختتام کو پہنچے گا۔ تیسرا و آخری دن بہت اہم ہوتا ہے جس میں لاکھوں سامعین و حاضرین شرکت کرتے ہیں۔ آخری دن کا ایک اہم حصہ اجتماعی حلقہ ذکر و دعا ہے جس میں پورا آزاد میدان آمین آمین کی صداؤں سے گونج رہا ہوتا ہے اور ہر کوئی اپنے گنا ہوں پر نادم ہو کر اللہ کے حضور شرمساری کے جذبے سے گریہ کناں ہوتا ہے۔ اسی دن بعد نماز ظہر سنی دعوت اسلامی کے اداروں سے سند فراغت حاصل کرنے والے طلبہ کو دستار فضیلت سے نوازا جاتا ہے اور ختم بخاری شریف کی مبارک و مسعود محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ تینوں دن کے اہم خطبا میں انگلینڈ سے تشریف لائے مفکر اسلام علامہ قمر الزمان اعظمی مدظلہ العالی اور مبارک پور اعظم گڑھ سے محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوی صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارک پور اور دیگر کئی علما و خطبا شامل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں