src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں یکم مئی کو سماجوادی پارٹی کا سنو دھان سرکھشا یاترا کا آغاز - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 28 اپریل، 2024

مالیگاؤں میں یکم مئی کو سماجوادی پارٹی کا سنو دھان سرکھشا یاترا کا آغاز




مالیگاؤں میں یکم مئی کو سماجوادی پارٹی کا سنو دھان سرکھشا یاترا کا آغاز

مستقیم ڈگیٹی کی مولانا عمرین محفوظ رحمانی سے ملاقات ، مالیگاؤں آؤٹر اور دھولیہ سینٹرل  میں بھی یاترا کے انعقاد کیلئے لائحہ عمل

یکم مئی مہاراشٹر ڈے کے موقع پر سماجوادی پارٹی کی جانب سے ساتھی مستقیم ڈگنیٹی صاحب کی کنوینرشپ میں ہونے والی سنوِدھان سرکھشا یاترا کی کامیابی کیلئے نیز یاترا میں تمام سیاسی جماعتیں، تنظیمیں، تمام مسلک و برادران وطن کو شرکت کیلئے ساتھی مستقیم ڈگنیٹی کل بروز سنیچر سے عارف حسین پاپا، عبدالرحمٰن انصاری، ابولیث انصاری، سلیم گڑبڑ، اسماعیل رحمانی، ابوذر صدرالدین مقادم کے ہمراہ دعوت نامہ لے کر پہنچے. جمعیت علماء سلیمانی چوک، آل انڈیا سنی جمعیت السلام صوفی نورالعین صابری، راشٹریہ مسلم مورچہ کے صدر سیٹھ اکبر اشرفی، شیعہ اثناء عشری کے ٹرسٹی سلمان صاحب، اشرفی اکیڈمی کے روح رواں اطہر حسین اشرفی، قدوائی روڈ ہاکرس یونین کے صدر سلمان شیخ صاحب سے ملاقات کیا. 

آج مستقیم ڈگنیٹی برادران وطن سے مل کر دعوت نامہ اور سنودھان سرکھشا یاترا میں شرکت کی اپیل کرے گے. اسی کے ساتھ انڈیا الائنس کی پارٹیاں کانگریس پارٹی مالیگاؤں، NCP شرد پوار، شیو شینا بالاصاحب ادھو ٹھاکرے، راشٹریہ جنتادل، کمیونسٹ پارٹی، مارکسٹ کمیونسٹ پارٹی، عام آدمی پارٹی مقامی ذمہ داران تک بھی پہنچے گے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages