src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 29 نومبر، 2023

 



سابق وزیر اعلی کے بیان سے مہاراشٹر میں سیاسی طوفان، ادھو ٹھاکرے کی گرفتاری کا مطالبہ، حکومت کر رہی ہے  ویڈیو کی تحقیقات۔




 ممبئی: شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے بیان پر مہاراشٹر میں سیاسی طوفان آیا ہوا ہے۔ ادھو ٹھاکرے کی جانب سے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو 'یوزلیس' کہنے کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔  شندے گروپ کے وزراء ادھو ٹھاکرے کے بیان پر اپنی ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔  کابینی وزیر شمبھو راجے دیسائی نے کہا ہے کہ ادھو کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔  انہوں نے سوال کیا ہے کہ اگر ادھو وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے مرکزی وزیر نارائن رانے کو گرفتار کر سکتے ہیں تو ادھو کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جائے؟  راجے نے کہا کہ قانونی ٹیم ویڈیو کی تحقیقات کر رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages