شیر ہند ٹیپو سینا فاؤنڈیشن مالیگاؤں
بیادگار شیر ہندوستان حضرت ٹیپو سلطان رحمت اللہ علیہ کی یاد میں ایک فری میڈیکل کیمپ رکھا گیا ہے
( فری فری فری میڈیکل کیمپ اس کیمپ میں ایچ جی ربانی ہاسپٹل کے ڈاکٹر زاہد اختر ربانی اپنی خدمات انجام دینگے۔)
مورخہ 20 نومبر 2023 بروز پیر صبح 11 بجے سے لیکر کر دوپہر 2 بجے تک ۔
بمقام ۔۔ گلشیر نگر مین روڈ گلی نمبر 6 کے پاس ۔
: پیٹ کے امراض
پیٹ میں درد ہو تیزابیت ( ایسی ڈیٹی ) پیٹ میں پانی بھر جانا۔ بار بار ڈکار آنا پیٹ کا بھاری پن ہچکی الٹی اور متلی کی شکایت بار بار پاخانے کی حاجت پا خانے میں خون کا جانا تھائیرائیڈ کی سائز بڑھ گئی اور اس کے متعلق امراض پتے کی تھیلی میں پتھری کا ہونا لیپرواسکو سرجری دوربین کے ذریعے اپریشن جرمن کے ذریعے پیٹ کے امراض کی جانچ انڈواسکوپی کی سہولت وغیرہ۔۔۔
: جنرل سرجری
اپنڈکس ، ہرنیا، فوطے کی سوجن (ہائڈرو سیل )، بواسیر ، بھگندر، جسم کے کسی بھی حصے میں گانٹھ ہو، شکر کی بیماری کی وجہ سے زخم اچھا ہوتا نہ ہوں۔
: گلے اور منہ کے امراض
منہ کے چھالے منہ اور گلے کی کینسر کی جانچ گٹکا کھانے کی وجہ سے منہ کا نہ کھلنا کھانا نگلنے میں تکلیف ہونا ۔
: کیمپ کی سہولیات
⭕ سونوگرافی USG,ڈسکاؤنٹ ۔
⭕ مالیگاؤں کے باہر کرانے والی جانچ میں رعایت
⭕ زچگی ،سیزر، بچہ دانی و دیگرآپریشن کیلئے کیمپ کے مریضوں کا 15 دن تک 50فیصد ڈسکاؤنٹ میں آپریشن ہوگا
⭕ دوربین سے کے جانے والے آپریشن میں رعایت
⭕ کیمپ کے مریضوں کو دوا گولی مفت میں دی جائے گی۔
یوا سینا ایجوکیشنل فاؤنڈیشن مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں