src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شہر مالیگاؤں کو تھوڑا بہت سدھارنے کی معمولی کوششیں۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 31 اکتوبر، 2023

شہر مالیگاؤں کو تھوڑا بہت سدھارنے کی معمولی کوششیں۔

 









شہر مالیگاؤں کو تھوڑا بہت سدھارنے کی معمولی کوششیں۔  



آپ احباب بھی شامل ہو کر زندہ دلی کا ثبوت دیں شاید کچھ تبدیلی نظر آ ہی جائے گی ۔ ان شاءاللہ

 


   اعجاز شاھین مالیگاؤں✒️


اس تحریک کو اتنا شئیر کریں ، ناموں کے ساتھ حمایت دیں اور خود کی نظروں میں بھی جو زمینی سطح سے کام کروانا ہے اس میں ضرور تحریر کریں تا کہ ذمہ داران اور اندھ بھکت لوگوں تک اس شہر کی حقیقت واضح ہو سکے جو کہ دیکھ کر بھی بے حس بنے گھوم رہے ہیں


ایسے کام جو کہ سالوں ، مہینوں اور ہفتوں سے کھنڈر اور نقصان دہ جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں*

شہیدوں کی یاد گار پر نام لکھنا تو دور کی بات وہاں پر جان لیوا گڑھا آخر کس حادثے کا منتظر ہے



گولڈن نگر ممتاز چوک پر نئ سمنٹ کانکریٹ کی روڈ خدا خدا کر کے بن تو گئ مگر مین روڈ پر مہینوں سے گڑھے تکلیف دہ ثابت ہو رہے ہیں ، اکثر مدارس ، اسکول کالج کے اساتذہ ، علماء کرام ، بچے , بچیاں ، سرکردہ شخصیات وغیرہ روزآنہ تکلیفیں جھیل رہے ہیں مگر ۔۔۔۔۔



قبرستان مین گیٹ سے پوار واڑی تک انتہائی خستہ روڈ ، جب سمنٹ کانکریٹ کا بنے گا تب دیکھا جائے گا مگر آج کے جانی حادثات سے بچنے کے لئے تو روڈ درست کرنا پڑے گا روڈ کے ایک جانب قبرستان اور دوسری جانب انصار جماعت خانہ ، جنازہ چھوڑئیے ، شادی بیاہ ، دیگر تقریبات کے موقع پر روڈ پر دونوں جانب صرف پاؤڈر مار کر خانہ پری کر دیتے ہیں پھر چاہے گڑھوں کی وجہ سے ٹرالی پھنس جاۓ یا موٹر گاڑی وغیرہ سلیپ ہو کر جانی نقصان


مدرسہ معہد ملت کے سامنے والا روڈ ، باغ قاسم باغ مدینہ مسجد کے سامنے مہینوں سے ادھورا پڑا ہے ، دھول مٹی سے عوام وخواص ہر کوئی پریشان حال ہے ۔ 



فارمیسی کالج والا روڈ سمنٹ کانکریٹ کا بن گیا مگر اتنا حصہی


ہ مین روڈ کا معاملہ ہے اور اندرونی سڑکیں اور گندگی کے انبار بہت زیادہ شرمناک اور افسوس کے لائق ہے۔ مرید نشان دہی کریں ۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages