src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> گاندھی جینتی کے موقع ضیائے حق فاؤنڈیشن میں پروگرام کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 2 اکتوبر، 2023

گاندھی جینتی کے موقع ضیائے حق فاؤنڈیشن میں پروگرام کا انعقاد

 









گاندھی جینتی کے موقع ضیائے حق فاؤنڈیشن میں پروگرام کا انعقاد




پھلواری شریف پٹنہ مورخہ 02/اکتوبر (پریس ریلیز) گاندھی جینتی کے موقع ضیائے حق فاؤنڈیشن میں ایک خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ وطالبات نے شرکت کرکے  بابائے قوم موہن داس کرم چند گاندھی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراج عقیدت خود ان کے طرز میں خود کو ڈھال کر پیش کیا ، اس موقع پر ضیائے حق کے برانچ اونر پٹنہ محمد ضیاء العظیم نے مہاتما گاندھی کی سوانح اور ان کی تحریک سے روشناس کرایا،



ڈاکٹر صالحہ صدیقی چئیر پرسن ضیائے حق فاؤنڈیشن نے ویڈیو کال کے ذریعہ طلبہ وطالبات کے درمیان گاندھی جی کے حوالے سے بہترین گفتگو کی۔




واضح رہے کہ ضیائے حق فاؤنڈیشن ایک بیدار تنظیم ہے، جو بنیادی طور پر تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ ہر طرح سے سماجی ومعاشرتی خدمات انجام دینے کے لئے ہمیشہ مستعد رہتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages