src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کے کے اردو گرلز ہائی اسکول میں "اوزون ڈے"کا انعقاد ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 16 ستمبر، 2023

کے کے اردو گرلز ہائی اسکول میں "اوزون ڈے"کا انعقاد ۔

 






کے کے اردو گرلز ہائی اسکول میں "اوزون ڈے"کا انعقاد ۔



جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں شعبہ اکو کلب و سائنس کلب کے باہمی اشتراک سے ١٤ستمبر کو "اوزون ڈے"کا صدر معلمہ تنویر جہاں شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا اس موقع پر موصوفہ نے اپنی صدارتی تقریر میں اوزون کے معنی بتاتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی گرمی کی وجوہات بتاکر  کمزور ہوتی ہوئ اوزون پرت کے متوقع خطرات کے آگاہ کرتے ہوئے ماحولیاتی تحفظات کے لئے رہنمایانہ اصول بتائے سمینہ شیخ ،عمران خان ،مظہرالدین شیخ ،جمیلہ شیخ،شاہ ذاکر ، نازیہ شیخ ،مشتاق بہشتی نے بھی رہنمائی کی ۔زویا ذبیر خان نے پی پی ٹی کی مدد سے اوزون میں پڑ رہے سوراخوں سے متعلق معلومات پیش کیں نظامت سمینہ شیخ نے تو رسم شکریہ عمران خان نے ادا کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages