کے ایل راہول اور وراٹ کی سنچری بھارت نے پاکستان کو 357رنز کا ہدف دیا۔
ایشیا کپ 2023 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان سپر 4 کا میچ ریزرو ڈے پر شروع ہو گیا ہے۔ ہندوستان نے آج کے دن کا آغاز کل کے اسکور سے آگے 24.1 اوور میں 2/147 پر کیا۔ وراٹ کوہلی (122) اور کے ایل راہول (111) کی ناقابل شکست سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کو 357 رنز کا بڑا ہدف دیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں