src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رفیق شاہ کانٹریکٹر کی رحلت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 10 ستمبر، 2023

رفیق شاہ کانٹریکٹر کی رحلت

 





رفیق شاہ کانٹریکٹر کی رحلت



جلگاؤں ؛  ( نامہ نگار)ذاکر حسین سوسائٹی مہرون کے ساکن ڈاکٹر امان اللہ شاہ کے چھوٹے بھائی رفیق شاہ عثمان شاہ کانٹریکٹر کا مورخہ 7 ستمبر کی شب انتقال ہوگیا تدفین مقامی عید گاہ قبرستان میں  عمل میں آئی  مرحوم  ایماندار پیشہ سے بلڈنگ کانٹریکٹر تھے سماجی خدمات و فروغ تعلیم کا جزبہ مرحوم میں خوب تھا پسماندگان میں ٣ بیٹے ٢بیٹیا‌ بیوہ پوتا پوتیوں کے ساتھ بھرا پرا کنبہ ہے۔ مرحوم کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج کے معاون معلم شاہ لئیق احمد کے والد محترم تھے ہم دعا گو ہیکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے  آمین ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages