تلاش گمشدہ
خبر دینے والے کو ۱۰؍ہزار کی انعامی رقم دی جائیگی۔
نام محمدایوب گزشتہ دوماہ قبل چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ائیرپورٹ اندھیری سے لاپتہ ہے، محمد ایوب ذہنی طورپر معذور ہے ۔ اس کی خبر دینے والے کو ۱۰؍ہزار انعامی رقم دی جائیگی۔آپ سے گزارش ہے کہ محمد ایوب کی تصویر یہاں دی گئی ہے۔ مہربانی کرکے اس کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں۔ملنے کی خبر فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں۔
صابر علی8953718265
محمد آصف 7900061690
جمن علی9702213603
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں