src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اقراء بی ایم جین پرائمری کےطالب علم کی "کشتی" مقابلہ میں نمایاں کامیابی ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 17 اگست، 2023

اقراء بی ایم جین پرائمری کےطالب علم کی "کشتی" مقابلہ میں نمایاں کامیابی ۔

 



اقراء بی ایم جین پرائمری  کےطالب علم  کی "کشتی"  مقابلہ میں نمایاں کامیابی ۔




جلگاؤں: (عقیل خان بیاولی)اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیراہتمام جاری اقرا بی ایم جین پرائمری اسکول کےجماعت دوم کےطالب علم محمد سفیان عبدالخالق نے "حضرت بلال رضی اللہ عنہ سوسائٹی و باغبان فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے منعقدہ  کشتی کے مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔اسکول ھذا کی جانب سے صدر مدرس  اسلم خان اور تدریسی معلم سید خورشید علی نےمحمد سفیان عبدالخالق کومبارکباد دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر حفیظ النساء شیخ، رفعت بانو ،شگفتہ شیخ ،جمیلہ شیخ ، صادق شیخ ،سمیرہ سید، عمران خان اور عرفان خان موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages