امن انگلش اسکول اور حسین دلوائی اردو ہائی اسکول میں یوم آزادی منایا گیا
جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)
ناندورہ، وڈالی میں امن انگلش سکول اور حسین دلوائی اردو ہائی سکول میں 76ویں یوم آزادی کے موقع پر اشرفی ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر حاجی مزمل علی خان نے قومی پرچم لہرایا، اس کے بعد سکول کے طلباء نے اپنی تقاریر پیش کیں اس موقع پر طلباء کو نوٹ بکس تقسیم کی گئی۔ تنظیم کے صدر حاجی مزمل علی خان، سیکرٹری ایڈوکیٹ سلیم الدین، ممبر کلیم منصوری، حسین دلوائی اردو ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر جمیل خان، امان انگلش سکول کی ہیڈ مسٹریس شمشاد پروین، سید آصف سر، انچارج سید عظیم سر، شاہین قمر اور نواب شہزاد صاحب، ذاکر خان، خلیل ٹھیکیدار، چاند ٹھیکیدار، حسین خان، زاہد خان، زماں ٹھیکیدار، سید شکیل، ریاض خان، انیس ٹھیکیدار، وسیم ٹھیکیدار، سلیم خاٹک، عین الحق، عقیل ٹھیکیدار، محمد عظیم، محمدحنیف، محمد جاوید، محسن شیخ، مظہر خان، اکبر خان، مظہر خان، ناصر خان، محمد۔ شاکر، رئیس بھائی، اور دیگر والدین و طلباء کثیر تعداد میں موجود تھے،نظامت سید آصف سر و اظہار تشکر عظیم سر نے ادا کیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں