ایم ایم سی اسکول نمبر 54 میں رسم پرچم کشائی
مالیگاؤں: آج 15،اگست 2023 ایم ایم سی ۔اسکول نمبر 54 ہزار کھولی میں سبکدوش صدر مدرس جناب عارف الدین قاضی صاحب کے ہاتھوں جھنڈا لہرایا گیا.
بعد ازاں طلبا و طالبات نے اردو، مراٹھی میں تقاریر پیش کیں، قومی گیت پیش ہوا۔ عارف الدین قاضی صاحب نے نیک مشوروں سے نوازا۔
طلباء کو انعام سے نوازا۔ ہیڈ مسٹریس فرحت باجی نے تمام اسٹاف ممبرس کو تحفوں دیے طلباء میں گولیاں تقسیم کی گی۔پروگرام کی نظامت جاوید سر نے کی ۔حنا آپا، صائمہ آپا، عرفانہ آپا، شبینہ آپا اور عافیہ آپا کے تعاون سے اور محنت سے پروگرام کامیاب ہوا
۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں