src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مزدور سبھا کے لیے راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے ذمہ داران کی منماڑ روانگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 5 اگست، 2023

مزدور سبھا کے لیے راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے ذمہ داران کی منماڑ روانگی

 




مزدور سبھا کے لیے راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے ذمہ داران کی منماڑ روانگی





راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے باندھکام مزرود و دیگر مزدوری کرنے والے مزدوروں کو جوڑنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے منماڑ شہر میں اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں عالیجناب وامن میشرام صاحب مزدوروں کے مسائل اور ان کے حل کے لیے خطاب کرنے والے ہے اس اجلاس میں مالیگاؤں شہر راشٹریہ مسلم مورچہ کے ذمہ داران جاوید انور، اکبر اشرفی، حفظ الرحمن ابن ازہری، محمد عارف نوری ،صابر سیلس مین، مولانا سفیان جمالی، مولانا عبدالرشید مجددی،مولانا مجاہدُالاسلام بیتی ،مہرالنشا میڈیم، علی حسن بھائی، اشفاق صاحب، ابوزر انصاری، عزیز الرحمان، اسحاق مستری، سعید پینٹر وغیرہ  صاحبان کی منماڑ روانگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages