زیرِاھتمام
آل انڈیا سنّی کونسل مالیگاؤں، غلامان عسجد رضا فاؤنڈیشن مالیگاؤں
جلــــــوس بارانِ رحـــمــت
و خصوصی اجتماعی دُعا
بتاریخ 1 ستمبر 2023 بروزجمعہ
بعد نماز ِعشاء (فوراً)
مچھلی بازار نوری ٹاور سے مالیگاؤں سے نکل کر میلاد پارٹی کے ہمراہ درودوسلام پڑھتے ہوئے بڑا قبرستان مولانا اسحٰق نقشبندی علیہ رضوان استانے پر اختتام پذیر ہوگا۔ جہاں بارانِ رحمت کے نزول اور ملک کے موجودہ حالات،شہر کے کارباری و صنعتی حالاتِ زار کی بہتری کیلئے خصوصی اجتماعی دعا ہوگی۔
تمام ہی برادرانِ اسلام سے کثیر تعدادمیں شرکت کی پُرخلوص گذارش ہے۔
خصوصی شرکت ال نبی اولاد علی شہزادہ غوث اعظم نواسے بابا فرید الدین گنج شکر اعتماد حضور قائد ملت حضرت علامہ مولانا سید بابر علی قادری رضوی صاحب قبلہ خصوصی دعا فرمائیں گے
اپــــیل کــردہ
صدر و اراکین سنیّ کونسل مالیگاؤں غلامان عسجد رضا فاؤنڈیشن، صدر الشریعہ اکیڈمی مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں