آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام، مالیگاؤں کے زیرِاھتمام جلــــــوس بارانِ رحـــمــت خصوصی اجتماعی دُعا
بتاریخ 11؍اگست 2023 بروزجمعہ بعد نماز ِعشاء (فوراً) درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندنپوری روڈ مالیگاؤں سے نکل کر میلاد پارٹی کے ہمراہ درودوسلام پڑھتے ہوئے درگاہ حضرت بھیکن شاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جہاں بارانِ رحمت کے نزول اور ملک کے موجودہ حالات،شہر کے کارباری و صنعتی حالاتِ زار کی بہتری کیلئے خصوصی اجتماعی دعا ہوگی۔
تمام ہی برادرانِ اسلام سے کثیر تعدادمیں شرکت کی پُرخلوص گذارش ہے۔
نوٹ: نمازِ عشاء درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی پر ٹھیک8:45 پر ادا کی جائے گی۔ نمازکے فوراً بعد جلوس کی روانگی ہونگی۔
●•●┄─ اپــــیل کــردہ ─┄●•●
صدر و اراکین آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں