نتیش رانے سب کو کام پر لگاکر چلا گیا ۔۔۔؟
مالیگاٶں شہر ۔۔ ان دنوں کارپوریشن پر پرشاشک راج ہے ۔ یہی وجہ ہے ۔ شہر کی تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈر اور سابق کارپوریٹر MT ہیں انہيں کچھ کام نہیں تھا۔ ایسے وقت میں بی جے پی کے MLA *نتیش رانے مالیگاٶں شہر آۓ۔ اور کچھ جذباتی تقریر کی اور ساتھ ہی *قلعہ جھوپڑپٹی* کا معاملہ اٹھایا ۔۔ اور شہر کے غیور جیالے ۔ ہونہار ۔ قابلِ اعتماد ۔۔ مثبِِت سوچ اور قوم سے سچِی ھمدردِی رکھنے والے نماٸندوں کو کام پر لگا کر چلا گیا۔۔۔۔؟
اس نے جو کچھ کہا اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی بجائے ۔ شہر کے جیالے نماٸندے اس کی تقریر کو بار بار بیان بازی کرکے اس کو ہیرو بنانے کام کرررہیں ہیں ۔۔؟ کارپوریشن پر پہلا مٸیر کون تھا۔۔۔؟ اور اس کے بعد شہر کی سبھی سیاسی پارٹی کے لیڈر نے کارپوریشن پر اقتدار کا مزا چکا ۔۔ تب کسی کو زحمت نہیں ہوٸی اس معاملے کو کارپوریشن کی جنرل بورڈ کی میٹنگ میں لاکر حل کرنے کی ۔۔۔ ؟ یہی نہیں شہر کےکٸی ایسے مسائل ہیں جو پچیدہ ہے۔ اس کوحل کرنے کی بجائے بیان بازی کرتے ہیں ۔۔ دھرنا آندولن کرتے ہیں ۔ اور شہر کی پرامن فزا کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔؟ حال ہی میں ایک واقع ہوا تھا۔ اور پھر فرار ہوگٸے ۔ بے گناہوں کی گرفتاری عمل میں آٸی اس مقدمہ میں ضمانت تو مل گٸی۔ ٹراٸل باقی ہے آگے کیا ہوگا معلوم نہیں ۔۔۔؟
شہر کی عوام سے درخواست ہے ۔ ایسے لوگوں کے جھانسے میں نا آۓ ۔۔؟ اپنے کام سے کام رکھیں ۔۔۔
ہیومن راٸٹ کونسل آف انڈیا
لیبر پرسیڈنٹ مالیگاٶں شہر
وصی احمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں