src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بارہویں پاس اسٹوڈنٹس کے لیے گھر بیٹھے گریجویشن بی اے کرنے کا سنہری موقع - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 9 جولائی، 2023

بارہویں پاس اسٹوڈنٹس کے لیے گھر بیٹھے گریجویشن بی اے کرنے کا سنہری موقع

 










بارہویں پاس اسٹوڈنٹس کے لیے گھر بیٹھے گریجویشن بی اے کرنے کا سنہری موقع




از :- امتیاز رفیق سر 8459411616 



 "یکساں سول کوڈ اور ہمارا لائحہ عمل" کے تحت اقراء تھیم کالج میں ایک اہم اجلاس۔  

 یـشـونـت راؤ چـوہـان مـہـاراشـٹـر اوپـن یـونـیـورسـٹـی  YCMOU بارہویں پاس اسٹوڈنٹس کے لیے گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع دیتا ہے یہ فاصلاتی نظام تعلیم کا سب سے بہترین موقع ہوتا ہے جس میں کسی بھی فیکلٹی سے بارہویں کامیاب طلباء داخلے کے اہل ہوتے ہیں جس میں  فـاصـلاتـی تـعـلـیـم برائے 

بی اے سال اوّل     FYBA

بی اے سال دوم     SYBA

بی اے سال سوم    TYBA


میں داخـلے جـاری ہو چکے ہیں شہر مالیگاؤں میں سب سے بہترین YCMOU کا ادارہ حکومت ہند اور حکومت مہاراشٹر سے منظورشدہ اقصیٰ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انصرام  دی اردو نائٹ ہائی اسکول و نائٹ جونیئر کالج آف آرٹس  اسـٹـڈی سـیـنـٹـر (54336) ہے. اس ادارے کا نصب العین، گھر گھر تک تعلیم کی رسائی 

محنت کش طلباء و طالبات کو گریجویشن تک تعلیم مکمل کرنے کا سنہری موقع عطا کرنا ہے، شہر کا ایک بڑا طبقہ اس نظامِ تعلیم کو نہیں جانتا جس کی وجہ سے وہ اس طرح کے حکومت سے ملنے والے مواقع سے استفادہ نہیں کر پاتے لہذا قوم کی ترقی و ترویج میں کارگر ثابت ہونے والے اس کورس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کریں، حکومت ہند کی جانب سے بہت سی ایسی سرکاری اور نیم سرکاری ملازمتیں ہوتی ہیں جس میں آپ کا گریجویٹ ہونا لازمی ہوتا ہے اور YCMOU ایک ایسی اوپن یونیورسٹی ہے جس کی اہمیت دیگر ریگولر یونیورسٹیز کی طرح ہے جس سے تین سال کا مکمل کردہ B.A ہر حصولِ تعلیم اور روزگار کے لئے قابل قبول ہوتا ہے لہٰذا اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں. اس کورس کی جملہ  خصوصیات میں شامل ہے کہ 

نہایت آسان اردو زبان میں نصاب تعلیم ہوتا ہے 

صاف اور بے داغ نوٹس (کتابوں کی صورت میں) مہیا کرائی جاتی ہے ہفتے میں صرف اتوار کے روز کاؤنسلنگ کلاسیں ہوتی ہے علاوہ ازیں اسپیشل مضامین کی سہولت، محنتی اور قابل اساتذہ کی رہنمائی میں مکمل کرائی جاتی ہے دیگر یہ کہ طالبات گھر بیٹھے فاصلاتی نظام تعلیم سے استفادہ حاصل کرسکتی ہیں. اس کورس کے لیےضروری کاغذات دسویں اور بارہویں مارکس شیٹ کی زیراکس، L.C کی زیراکس، آدھار کارڈ کی زیراکس، 4 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو ہی درکار ہوتا ہے مزید معلومات کے لیے  ریاض سر 9028642972 اور ادارے کے دیگر اساتذہ سے رابطہ کر سکتے ہیں. 


آفس ٹائم: 

رات 8 بجے سے 10:00 بجے تک

پتہ :

اردو نائٹ ہائی اسکول و نائٹ جونیئر کالج

گلی نمبر 3 نزد مسجد آمنہ اشرفی، سلامت آباد، مالیگاؤں


Riyaz Ahmad Sir

📲 9028 64 2972

Shamshad Husain Sir

📲 7020320832

Ahmad Mujtaba Sir

📲 8237 64 3474

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages