src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> صدر کانگریس اعجاز بیگ نے مزمل شیخ کی قابلیت پر دیا تھا سفارشی لیٹر - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 30 جولائی، 2023

صدر کانگریس اعجاز بیگ نے مزمل شیخ کی قابلیت پر دیا تھا سفارشی لیٹر

 







صدر کانگریس اعجاز بیگ نے مزمل شیخ کی قابلیت پر دیا تھا سفارشی لیٹر


مزمل شیخ کو وشال مُتّیموار کے ہاتھوں دیا گیا مالیگاؤں شہر سوشل میڈیا انچارج کا عہدہ

 


       مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے وشال متیموار (چیئرمین سوشل میڈیا ڈپارٹمنٹ) کے ہاتھوں سے اورنگ آباد کی ایم ایچ 20 ایس ہوٹل میں شہر کانگریس کے مزمل شیخ کو دیا گیا مالیگاؤں شہر سوشل میڈیا انچارج کا لیٹر اس موقع پر مالیگاؤں شہر سے کئی افراد پر مشتمل گروپ نے خوشی کا اظہار کیا اور مزمل شیخ کو مالیگاؤں شہر سوشل میڈیا انچارج کا عہدہ ملنے انہیں مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر مزمل شیخ نے کہا کہ میں اپنی جانب سے مالیگاؤں شہر میں کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کی ہر ممکن کوشش کرو گا اور زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کانگریس پارٹی سے جوڑونگا اور تمام لوگوں کو ساتھ لیکر چلو گا.

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages