src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دسویں اے ٹی کے ٹی طلباء متوجہ ہوں. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 14 جون، 2023

دسویں اے ٹی کے ٹی طلباء متوجہ ہوں.

 




دسویں اے ٹی کے ٹی طلباء متوجہ ہوں.


امتیاز رفیق سر

 (نشاط گرلس ہائی اسکول)


امسال دسویں ایس ایس سی بورڈ امتحان میں طلباء کئی ایک مضامین میں  فیل اور پروموٹ ہوئے . جس کے بہت سے جواز ہوسکتے ہیں، پھر وہ انکی اپنی کارکردگی میں کمی کے سبب ہوسکتا ہے یا امتحان کے ڈر اور خوف کے جواز، بہر کیف جو بھی وجوہات رہی ہو جو گزر گیا وہ ماضی ہے، مستقبل کی راہیں ابھی بھی ہموار نظر آرہی ہیں. اور اہل ایمان کے لیے یہ بات  کافی ہے کہ ناامیدی کفر ہے. بورڈ امتحان میں فیل اور پروموٹ ہوئے طلباء کے امتحانات کا ٹائم ٹیبل ارسال کیا جاچکا ہے لہذا اس بابت والدین اور از خود طلباء توجہ دیں جس کی مکمّل رہنما فلاحِ امت کوچنگ کلاسیس میں دی جارہی ہے وقت شام 5:30 سے 6:30 کے درمیان امتیاز رفیق سر ملاقات کریں. 8459411616*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages