src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اعلان برائے تعلیمی وظائف سال 2023-24 - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 19 جون، 2023

اعلان برائے تعلیمی وظائف سال 2023-24

 



اعلان برائے تعلیمی وظائف سال 2023-24


 قوم کے وہ مستحق،ہونہار محنتی اور ضرورت مند طلبہ مالی تعاون کے لئے درخواستیں دے سکتے ہیں جو انجینئرنگ، میڈیکل یا قانون (لاء) کی تعلیم حاصل کررہے ہوں ،جن کا داخلہ میرٹ کی بنیاد پر سرکاری کوٹہ میں بغیر ڈونیشن کے ہوا ہو۔ اور مالی دشواری کی بناء پر اس کی تکمیل پر قدرت نہ رکھتے ہوں ۔
تعاون کے طلبگار طلبگار
 فارمwww.jumaharashtra.comسے ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ23؍اگست 2023 تک دستی  یا بذریعہ ڈاک’’ ــــــمفتی کفایت اللہ میموریل ٹرسٹ ممبئی کیئر آف دفتر جمعیۃ علماء مہاراشٹر، امام باڑہ کمپاؤنڈ ،امام باڑہ روڈ ،نزد مغل مسجد ،ممبئی 400009 ‘‘میں جمع کرائیں ۔


نوٹ :(الف)  صرف صوبۃ مہاراشٹر کے ہی طلبہ و طالبات اس تعلیمی وظیفہ (اسکالر شپ) کے مستحق ہوں گے۔


 (ب) اسکالر شپ کے متعلق سبھی امور میں ذمہ داروں کا فیصلہ آخری ہوگا.



     (مولانا )حلیم اللہ قاسمی
جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages