الخدمت خواتین گروپ کی جانب سے آج بیواہ خواتین میں مفت اناج تقسیم کیا گیا
آج پھر ایک بار الخدمت خواتین گروپ کی جانب سے بیوا خواتین کو اناج دیا گیا،اس موقع پر صدر گروپ علقمہ کوثر صاحبہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد صرف اناج تقسیم کرنا نہیں ہے بلکہ جو خواتین بیواہ یا طلاق شُدہ ہیں وہ اپنے گھر میں رہ (پردے میں) خود کفیل بنیں آج لینے والی ہیں کل دینے والے بن جائیں اور ان کو گروپ کی رہنمائی میں روزگار بھی مہیا کیا جاتا ہے
اہل خیر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی بساط کے مطابق گروپ کے ذریعے مدد کریں
الخدمت خواتین گروپ ،ام سلمیٰ مسجد کے پاس ،داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ کے سامنے ،باغ اسحٰق مالیگاؤں 9373337022
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں