src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنتادل سیکولر کے اندرونی ڈھانچے کو مظبوط کرنے کے لئے جنتادل کی ممبر سازی مہم میں حصہ لیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 6 مئی، 2023

جنتادل سیکولر کے اندرونی ڈھانچے کو مظبوط کرنے کے لئے جنتادل کی ممبر سازی مہم میں حصہ لیں

 






جنتادل سیکولر کے اندرونی ڈھانچے کو مظبوط کرنے کے لئے جنتادل کی ممبر سازی مہم میں حصہ لیں


ازقلم : محمد اسماعیل رحمانی


شہر مالیگاؤں جنتادل سیکولر کی جانب سے پارٹی میں توسیع اندرونی ڈھانچے کی تشکیل نو کا کام جاری ہے ۔ جس کے لئے نئے ممبر سازی کا عمل شہری پیمانے کیا جارہا ہے ۔ اہلیان شہر سے گزارش ہے کہ جنتادل سیکولر کے اندرونی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ممبر بنیں ۔


1/بجلی کمپنی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے


2/شہر سے گندگی سے پاک کرنے کے لئے


3/نل میں  صاف و شفاف پانی ملنے کے لئے


4/تلواڑہ ڈیم کا پانی اہلیان شہر کو ملنے کے لئے


5/نل پٹی گھر پٹی ٹیکس کم کرنے کے لئے


6/سرکاری دواخانوں میں  علاج کے لیے


7/ ملک کے آئین اور دستور کے لئے


8/پولیس کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے


9/راشن کارڈ پر اناج ملنے کے لئے


10/پیٹرول و ڈیزل کے دام کم کرنے کے لئے


11/بےگناہ افراد کی رہائی کے لئے


12/بابا صاحب کے قانون کی حفاظت کے لئے


13/کارپوریشن کی بد عنوانی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے


14/چمپئن چوروں گھر بیٹھانے کے لئے


15/فرقہ پرست کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے


میرا شہر۔میرا دبدبہ

جنتادل سیکولر ے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages