اہـــم مــشــورتــی مــیــٹــنــگ بـــرائـــے مــمــبــر ســازی مــھــم
السلام علیکم
شہر مالیگاؤں میں ہورہی بدعنوانی، فرقہ پرستی، گھٹیا تعلیمی معیار، ٹھیکیداروں کی من مانی کے خلاف اِن کو سبق سکھانے کیلئے اور مالیگاؤں شہر کا دبدبہ واپس لانے کیلئے *🇳🇫 جنتادل سیکولر 🇳🇫* کو مزید مضبوط ہونے کی ضرورت ہے. مالیگاؤں کے ہر وارڈ میں، ہر محلہ میں جنتادل سیکولر مضبوط ہو اس کیلئے *ممبر سازی مہم* چلانے کیلئے ایک اہم و مشورتی میٹنگ بلائی گئی ہے. *یکم مئی بروز پیر رات 9:30 بجے جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس آگرہ روڈ پر میٹنگ ہوگی.* مذکورہ اہم میٹنگ میں پارٹی کے تمام کارپوریٹرس، عہدیداران، ورکرس سے گذراش ہیکہ شرکت کریں اور اپنے اپنے علاقے میں پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے میٹنگ مشورہ دے.
گذراش کردہ :
جنرل سیکریٹری جنتادل سیکولر مالیگاؤں
ساتھی مستقیم ڈگنیٹی صاحب۔
اپیل کردہ ۔محمد اسماعیل رحمانی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں