src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مدرسہ جنت العلوم میں تمام جماعتوں میں داخلہ جاری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 15 مئی، 2023

مدرسہ جنت العلوم میں تمام جماعتوں میں داخلہ جاری









مدرسہ جنت العلوم میں تمام جماعتوں میں داخلہ جاری




اُمت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیٸر سوسائٹی کے زیرِ انتظام "مدرسہ جنّت العلوم میں تمام جماعتوں میں داخلہ جاری ہے


1 لڑکیوں کے  یتیم خانہ میں لڑکیوں کا داخلہ جاری ہے


 2 جنت اولڈ ایج ہوم میں بے سہارا بزرگ، بیوائیں لوگوں کے لئے داخلہ جاری ہے

یتیم بچّوں ،بیواٶں ،طلاق شدہ خواتین کے بچّوں اور بزرگوں کے لیے داخلہ جاری ہے۔شہریان کو یہ اطلاع دیتے ہوۓ مسرّت ہورہی  ہے کہ ایسی بچّیاں جو یتیم ہیں ،ایسے بزرگ جو لاوارث ہیں، ایسی بیواٸیں جن کا کوٸی پُرسانِ حال نہیں ہےوہ اس یتیم خانے سے فاٸدہ اٹھاٸیں اپنے آس پاس دیکھیں جو طلاق شدہ پاکدامنی کی زندگی گزارنا چاہتی ہیں انکے لیے بھی رہنے کھانے کا انتظام کیا گیا ہے،



مدرسہ جنت العلوم میں دینی و عصری تعلیم دی جائے گی


مدرسہ جنت العلوم میں تمام جماعتوں میں داخلہ جاری ہے


مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

 ظہور بھاٸی زمزم  8805387903

خالد اختر  8983788392 




(پتہ: فاطمہ نگر ،121/2 نورنگ جماعت خانے کے پیچھے)


ملاقات کا وقت وقت:صبح (10 سے دوپہر 1بجے تک )

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages