راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد
راشٹریہ مسلم مورچہ آل انڈیا صدر وبانی تھے بزرگ عالم دین محترم جناب مولانا عبد الحمید ازہری صاحب
محترم جناب مولانا عبد الباری قاسمی صاحب سرپرست راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں
راشٹریہ مسلم مورچہ آل انڈیا ترجمان وسرپرست تھے صوفی ملّت صوفی غلام رسول قادری صاحب
ایڈوکیٹ انصاری نہال احمد صاحب لیگل ایڈوائزر راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں
بھارت ملک کی یہ واحد تنظیم ہے جو اقلیت کی فلاح وبہبود کا کام کرتی ہے، خاص طور سے ایس سی، ایس ٹی، این ٹی، او بی سی اور مسلم طبقے میں یہ پورے بھارت دیش میں کام کرتی ہے، بامسیف اور بہوجن کرانتی مورچہ کے صدر جناب وامن میشرام کی سرپرستی میں مالیگاؤں شہر کے بزرگ عالم دین محترم المقام عالی جناب مولانا عبد الحمید ازہری صاحب اس تنظیم کے آل انڈیا سطح پر بانی و صدر رہے، اُن کے ساتھ صوفی ملّت صوفی غلام رسول قادری صاحب قومی ترجمان تھے، یہ دونوں حضرات تنظیم کی ذمہ داری نبھا رہے تھے، ان دونوں حضرات کے انتقال کے بعد بھی مالیگاؤں میں راشٹریہ مسلم مورچہ کی سرگرمیاں جاری ہیں، شہر مالیگاؤں میں راشٹریہ مسلم مورچہ کے جو عہدے دار اور ذمہ دار ہیں، اُن تمام کی جانب سے برادران ملّت کو عید الفطر کی پر خلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ تمام عالم اسلام میں اطمینان وسکون عطا فرمائے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید الفطر کی پرخلوص مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ اکبر اشرفی صاحب، صدر، مالیگاؤں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اہم گذارش :- اہلیان شہر عید کی خوشیوں میں اپنے غریب پڑوسیوں اور رشتے داروں کو بھی شامل کریں، نوجوان حضرات عید کی خوشیاں منانے کے لئے ہائی وے پر جانے سے احتیاط کریں، ڈبل سیٹ، ٹریپل سیٹ ٹو وہیلر پر نا جائیں، اور ایسا کوئی عمل نا کریں کہ آپ کے گھر والوں کو عید کے موقع پر خوشیوں کی بجائے پریشانی اٹھانی پڑے۔
راشٹریہ مسلم مورچہ آل انڈیا سرپرست وبائی جناب وامن مشرام صاحب
راشٹریہ مسلم مورچہ مہاراشٹر سرپرست محترم جناب مولانا سراج احمد قاسمی صاحب
راشٹریہ مسلم مورچہ مہاراشٹر ترجمان وسرپرست محترم جناب حاجی اطہر حسین اشرفی صاحب
شیخ یوسف قریشی راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں مارگ درشک
ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری راشٹریہ مسلم مورچہ مہاراشٹر نائب صدر
راشٹریہ مسلم مورچہ اتّر مہارشٹر صدر
ال انڈیا نائب صدر حفظ الرحمن انصاری راشٹریہ مسلم مورچہ
اتّرمہارشٹر جنرل سیکریٹری جاوید انور صاحب
اکبر سیٹھ اشرفی صاحب راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں صدر
محمد عارف نوری صاحب راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں نائب صدر
راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے مارگ درشک محترم جناب مولانا جمال ناصر ایوبی صاحب
محمد عمران رضوی صاحب راشٹریہ مسلم مورچہ مارگ درشک
راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں ترجمان صابر سیلس مین
راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے لیگل ایڈوائزر جناب ایڈوکیٹ انصاری عبدالرحمن صاحب
حفظ ارحمان وفا راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں سیکریٹری
محترمہ مہرالنساء اشفاق احمد انصاری راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں شہر صدر مہیلا ونگ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں