src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن رضوان بیٹری والا کی سربراہی میں بے لوث عوامی خدمات انجام دے رہا ہے ۔۔۔۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 15 اپریل، 2023

میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن رضوان بیٹری والا کی سربراہی میں بے لوث عوامی خدمات انجام دے رہا ہے ۔۔۔۔

 





میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن رضوان بیٹری والا کی سربراہی میں بے لوث عوامی خدمات انجام دے رہا ہے ۔۔۔۔




این جی او کا مقصد انسانیت کی ہر لحاظ سے خدمت کرنا عوام الناس کی مدد سے ۔ 

الحمدللہ میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن پہلے ہی مہینے میں غرباء ومساکین بیوہ خواتین وغیرہ میں اچھی کوالٹی اور اچھی کانٹیٹی میں راشن کٹس وغیرہ تقسیم کیا گیا اور میڈیکل لائن سے تقریباً دو لاکھ روپے 20 افراد تک مدد کی گئی ۔

عید الفطر کے فوراً بعد میڈیکل لائن سے OPD اور روزگار فراہم کیا جائے گا ۔

ان شاءاللہ .......

اللہ تعالیٰ ہماری کوششوں کو قبول فرمائے اور ہماری عمر میں ، رزق میں خیروبرکت عطا فرمائے ۔ آمین ۔ 

عوام الناس سے لیگل طریقے سے مالی تعاون کی اپیل ہمارے این جی او کا بارکوٹ آپ کے سامنے موجود ہے۔

اس موقع کو غنیمت جانتے ہوۓ جتنا بھی بن سکے انسانیت کی مدد کریں ۔ اور عنداللہ ماجور ہوں ۔ شکریہ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages