src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 16 اپریل، 2023




اَلْسَّلامُ عَلَیکُم
5000 حفاظ کرام  کو مفت عصری تعلیم 
الحمدللہ ملک کے معروف علماء کرام و دانشورانِ ملت کی سرپرستی میں شاھین گروپ آف انسٹیٹیوشنس بیدر کی جانب سے ملک بھر کے 50 مدارس کے علاوہ کچھ اداروں و عوامی تعاون کے ذریعہ ایک منفرد مہم '' مدرسہ پلس'' شروع کی گئی ہے جس میں 13 سے 18 برس کے حفاظ/ حافظات، علماء/ عالمات و یتیم ڈراپ آؤٹ (تعلیم منقطع کئے ہوئے یتیم طلباء و طالبات) کو عصری تعلیم سے جوڑنے کیلئے داخلے جاری ہیں (مستحق کو مفت اور صاحبِ استطاعت کے لئے تین ہزار روپے ماہانہ فیس کے ساتھ). 

1)  13سے 18 برس کے عصری تعلیم سے نابلد حفاظ داخلہ کیلئے رجسٹریشن/ اندراج کریں https://madarsaplus.org/18-months-programme/
2)  13 برس سے کم عمر حفاظ کیلئے پانچ سالہ مربوط پروگرام https://madarsaplus.org/5-years-programme/
3)   18ماہ پروگرام علماء کرام (جو کبھی اسکول نہیں گئے)  https://madarsaplus.org/18-months-programme/
4) دسویں پاس حفاظ و علماء کرام  https://madarsaplus.org/class-x-pass-huffaz/
 5)   بارہویں پاس حفاظ و علماء کرام https://madarsaplus.org/class-xii-pass-huffaz/
6) ڈگری پاس حفاظ و علماء کرام  https://madarsaplus.org/degree-pass-huffaz/
7) حافظہ و عالمہ کیلئے https://madarsaplus.org/hafizath-test-center-girls/

جن طلباء و طالبات کو اندراج میں دشواری پیش آ رہی ہے تو تفصیلات نام، والد کا نام، مکمل پتہ  ایک کاغذ پر لکھکر اُسکی فوٹو لے کر  9739208857 پر وھاٹس ایپ کریں.
 داخلہ آپ کے قریبی مرکز پر کیا جائے گا اور تعلیمی سال کا آغاز 20/ مئی 2023ء سے ہو گا ان شاء اللہ تعالٰی.
مراکز کی تفصیلات جاننے کیلئے کلک کیجئے https://madarsaplus.org/branches/
بچیوں کے مراکز کی تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔https://madarsaplus.org/hafizath-test-center-girls/
اکابرین کی زیرِ سرپرستی:  https://madarsaplus.org/our-people/
مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  https://madarsaplus.org/
مزید معلومات مندرجہ ذیل نمبر پر فون کر کے حاصل کی جا سکتی ہے:  1800 121 6235
 خصوصی اپیل: مدرسہ پلس منصوبہ سے زیادہ سے زیادہ حفاظ استفادہ کر سکیں اس لئے آپ اپنی ذمہ داری سمجھ کر ملک بھر کے حفاظ کرام تک اِس پیغام کو پہنچانے کے لئے شیئر کریں.
نیز اِس کارِ خیر میں شامل ہونے کے خواہش مند اصحابِ خیر حضرات اِس ای میل پر رابطہ فرمائیں foundation@shaheengroup.org 
        والسلام                                 
ڈاکٹر عبدالقدیر                            
چیئرمین                             
 شاھین گروپ آف انسٹیٹیوشنس بیدر، کرناٹک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages