src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 مارچ، 2023

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

 



رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا



ان شاء اللہ بروز جمعہ 24/مارچ کو پہلا روزہ ہوگا

آج بروز بدھ ، بتاریخ ٢٩ /شعبان المعظم مطابق 22/مارچ 2023 رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی، مالیگاؤں وأطراف میں چاند کی رویت نہیں ہوئی ، ملک کے دیگر علاقوں سے بھی اطلاعات نہیں  ہیں، دارالقضاء گولڈن نگر مالیگاؤں اورمرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ اعلان کرتے ہیں کہ  بروز جمعہ 24 /مارچ 2023یکم رمضان المبارک ١٤٤٤ اور پہلا روزہ ہوگا


نوٹ:-مالیگاؤں واطراف ،منماڑ،ایولہ ،ناندگاؤں،چاندوڑ،دھولیہ،اورچالیس گاؤں وغیرہ علاقوں کےائمہ کرام و ذمہ داران مساجد اسی کے مطابق تاریخ لگاکر تعاون  فرمائیں، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں ۔

فقط والسلام
مولانا شکیل احمد قاسمی
( سیکریٹری مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ مالیگاؤں )

قاضی عبدالاحد ازھری صاحب، مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی، مولانا امتیاز اقبال صاحب، حاجی محمد مکی صاحب، عبدالمالک بکرا، ڈاکٹر منظورحسن ایوبی، حاجی انیس احمد فہمی، ، مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب،مفتی عبدالمالک قاسمی، مفتی حامد ظفر رحمانی, مفتی حسنین محفوظ صاحب، مفتی آصف امین ، قاضی انیس الرحمن (قاضی شہر دھولیہ)مفتی حفظ الرحمن صاحب، مفتی عامر عثمانی، مفتی عطاء الرحمن جمالی , مفتی زبیرخان ، مولانا عبدالحلیم (سٹانہ) مفتی فہیم صاحب (ناندگاوں) مفتی صابر صاحب (ایولہ) مفتی مستقیم صاحب (کنڑ) مولانا جمشید صاحب (چالیس گاؤں) وغیرہ جملہ ارکان مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاؤں، مدنی روڈ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages