src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> حبیب لانس میں دس روزہ تراویح حروف کی صحت و تجوید کی رعایت کے ساتھ قرآن مجید سنانے کا اہتمام - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 مارچ، 2023

حبیب لانس میں دس روزہ تراویح حروف کی صحت و تجوید کی رعایت کے ساتھ قرآن مجید سنانے کا اہتمام

  



حبیب لانس میں دس روزہ تراویح حروف کی صحت و تجوید کی رعایت کے ساتھ قرآن مجید سنانے کا اہتمام


 

الحمدللہ ۔۔۔۔۔ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی حبیب لانس میں چار حفاظ کرام  کے ذریعے ایک دن میں تین پارے کی تلاوت کے ساتھ دس روزہ تراویح حروف کی صحت و تجوید کی رعایت کے ساتھ  قرآن مجید کو مکمل کیا جائے گا ۔ ان شاءاللہ


١ ) حافظ مطیع اللہ حبیب اللہ  ٢ ) حافظ محمد ارحم محمد یوسف ٣ ) حافظ محمد فرحان ٤ ) حافظ عبدالواحد صاحبان حفاظ کرام  قرآن مجید سنانے کا اہتمام فرمائیں گے ۔ 

احباب کی سہولت کے خاطر پارکنگ ، وضو خانہ ، طہارت خانہ ، بیت الخلا ، معقول پانی کا نظم کے علاوہ کشادہ ماحول اور خوشگوار فضاء میں تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ لہذا تمام ہی مصلیان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ خود بھی اٹھائیں اور دوسروں کو بھی شامل کرنے کی کوشش کریں ۔  

نوٹ : عشاء کی جماعت کا وقت  ۔۔۔۔ساڑھے آٹھ بجے30 : 8 بجے رہیگا ۔۔۔۔ان شاءاللہ

گزارش کنندگان:

اعجاز شاھین،علی حسن بھائی ،خالد سرحدی ،فیاض افسر ،مقبول شیخ (دبنگ سماچار)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages