رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے ایم ایل اے فنڈ سے عظیم الشان تقریب آغاز کانکریٹ روڈ
نیا اسلامپورہ وارڈ نمبر 6 میں کل بروز جمعہ شام چار بجے رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے 75 لاکھ فنڈ سے دو سمینٹ کانکریٹ روڈ کام کا آغاز رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے دست مبارک سے ہوگا جسکا پہلا کام عائشہ نگر قبرستان کے بالکل بازو سے
نشاط ہائی اسکول سے لیکر عوامی بیت الخلاء تک سمینٹ کانکریٹ روڈ
دوسرا
معصوم سائزنگ سے لیکر مفتی اعظم مسجد نیا اسلامپورہ سمینٹ کانکریٹ روڈ
دونوں ہی تقاریب میں اہلیان شہر سے شرکت کی اپیل و گزارش ہے
منجانب : قائد و سالار واٹس ایپ گروپ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں