src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ گریجویٹس کے لیے نہایت منفرد جاب گائیڈنس. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 6 مارچ، 2023

مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ گریجویٹس کے لیے نہایت منفرد جاب گائیڈنس.








مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ گریجویٹس کے لیے نہایت منفرد جاب گائیڈنس.

 



Job opportunities for Graduates

OCEAN FLEX INTERNATIONAL GROUP OF COMPANIES 

Lets join us for a seminar if you are a graduate from any stream of education.




تمام ہی گریجویٹ بوائز اینڈ گرلس کے لیے کیرئیر بنانے کا شاندار موقع، ہماری تلاش ان نوجوانوں
کی ہے جو بے شمار کاوشوں کے باوجود اب تک کسی بھی قسم کا پیشہ (پروفیشن) اختیار نہیں کرسکے ہیں حالانکہ وہ ناصرف صلاحیت مندبلکہ نہایت قابل بھی ہیں ۔* *دراصل صحیح رہنمائی اور گائیڈنس نا ہونے کے باعث وہ اب تک بے روزگاری کا شکار ہیں. لہٰذا انہی باتوں کے پیش نظر ایک گرانڈ سیمنار 12 مارچ بروز اتوار صبح گیارہ بجے فلاح امت کوچنگ کلاسیس مالیگاؤں منعقد کیا جائے گا جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے

UNITED STATES IT RECRUITMENT & OCEAN FLEX INTERNATIONAL GROUP OF COMPANIES


کے C.E.O گریجویٹس طلبہ سے خطاب کرینگے، یاد رہے یہ سیمنار صرف اور صرف گریجویٹ طلبہ کےلیے ہی ہے جس کےلیے اول رجسٹریشن شرط ہے، رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں
 
 REGISTRATION AND HELP DESK :-
Call only in evening after 5 onwards. 
تاریخ /وقت

12 مارچ بروز اتوار صبح گیارہ بجے

 سمینار بمقام
فلاح امت کوچنگ کلاسیس مالیگاؤں

 Mr. Imtiyaz Rafique
   8459411616

 Mr N S Noor
   8208661099

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages