اعجاز بیگ صاحب کی بیباک نمائندگی مہاراشٹر صدر نا نا پٹولے سے مُلاقات
بجلی کمپنی نے بجلی کے دام میں 37 فیصد اضافے کا مطالبہ MERC سے کیا ہے اس زبردست اضافے سے ہر چھوٹا موٹا دھندا کرنے والے سے لے کر ہر گھر حتٰی کے ایک جھونپڑے والا بھی متاثر ہوگا۔اس کے علاوہ گذشتہ دنوں جانور لے جارہے ایک شخص کو قریب کے دیہات میں کچھ شر پسند عناصر نے اُس شخص کو زد کوب کیا۔۔۔پولیس اُن لوگوں کے خلاف گناہ داخل نہیں کر رہی تھی معاملے کو باہر ہی ختم کروانے کے فراق میں تھی لیکن اعجاز بیگ صاحب نے وقت پر پولیس اسٹیشن جاکر اُن لوگوں کے خلاف گناہ داخل کروایا۔۔۔۔اور نا نا پٹولے صاحب سے ملاقات کر کی حادثے کی تفصیل اور پولیس کے دوہرے رویّے کے بارے میں پوری تفصیل پیش کی اس پر پٹولے صاحب نے شہر ایس پی کو فون کر کے شر پسند لوگو کے خلاف جلد سے جلد ایکشن لینے کے لئے کہا ۔۔۔۔۔مالیگاؤں شہر کی عوام کو اور بنکروں کو راحت ملے اس اضافی بجلی کے دام سے اس کے لیے بجلی کمپنی کے خلاف جلد سے جلد مُلاقات کر کے اس مسئلے کو بھی حل کرنے کا یقین دلایا ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں