src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تقریب تکمیل ناظرہ قرآن کریم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 10 مارچ، 2023

تقریب تکمیل ناظرہ قرآن کریم

   

   

 


تقریب تکمیل ناظرہ قرآن کریم۔


      ازقلم عقیل احمد انصاری۔  




       تمام ہی برادران اسلام کو بذریعہ ھذا مطلع کیا جاتا ہے الحمدللہ آج مورخہ 10۔ مارچ بروز جمعہ بعد نماز عشاء متصلا مسجد انوار مدینہ نامپور میں ادارہ پیام امن ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں کے زیر اہتمام جاری مدرسہ تعلیم القرآن نامپور کا سالانہ جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں پانچ طلبہ عزیز ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل فرمائیں گے انشاءاللہ۔ 


    اس جلسے کی صدارت جمیعت علماء ضلع ناسک کے نائب صدر حضرت مولانا محمد حسن صاحب ملی دامت برکاتہم العالیہ فرمائیں گے۔ 



      اور مقرر خصوصی شہر عزیز کے بزرگ عالم دین مدرسہ تعلیم البنات کے شیخ الحدیث حضرت مولانا قمر الزماں صاحب الہ آبادی کے خلیفہ ومجاز ادارہ پیام امن ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں کے صدر حضرت مولانا افتخار سالک صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ہوں گے۔ 




        لہذا برادران اسلام سے انتہائی مؤدبانہ درخواست کی جاتی ہے کہ اس روحانی وعرفانی مجلس میں شرکت فرما کر ہمارے حوصلوں کو مضبوط بنائیں۔ 




       الداعیان طلبہ وطالبات ومعلم مدرسہ تعلیم القرآن نامپور امام ومصلیان ومتولیان مسجد انوار مدینہ نامپور وصدر و اراکین ادارہ پیام امن ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages