src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رَمـضـاَن مارکـیـٹ میں دکانوں کی بکنگ جاری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 9 مارچ، 2023

رَمـضـاَن مارکـیـٹ میں دکانوں کی بکنگ جاری





رَمـضـاَن مارکـیـٹ میں دکانوں کی بکنگ جاری




 مالیگاؤں : پریس ریلیز:- شہر مالیگاؤں کے قـلـب میں آگرہ روڈ پر واقع دگـڑو آئیل مِل کے وسیـع و عریض گراؤنڈ پر 50 دکانوں پر مشـتمـل "رمــضــان مـارکـیـــٹ " کا اِنـعـقـاد کیا جارہا ہیں جہاں تمام تر سہولیات کیساتھ مناسب کرایہ پر دکانیں دستیاب ہیں ہر دکان کی سائز (15×10) ہیں جس میں رمضان المبارک کے شب و روز میں لگنے والے تمام تر ضـروری لوازمات  سـحـر و افـطـار کے مختلف لذیذ ذائقہ دار کھانے، فروٹ دکان، اس کے علاوہ عید الـفـطـر کے لئے  ریڈی میڈ کپڑے، کچے کپڑے، جوتے چپل، عـطـر پرفـیـوم و تـہـوار کی مناسبت سے لگنے والی ہر ضروری اشـیـاء کی دکان لگائی جاسکتی ہے۔ رمـضـان مارکیٹ میں دکان بکنگــ کے لئے فوراً رابطہ کریں بکنگ کی آخری تاریخ 15 مارچ تک ہے اسلئے جو حـضـرات دکانیں حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے ان دو ذمہ داران کے پاس بکنگ کروائیں۔ رضوان میمـن 7276862720 پتہ:- تـمنـا ہوزیری، بـنـکـر بازار، قدوائی روڈ، مالیگاؤں۔ حنیف مـیمـن 8149391554 پتہ:- الیـشا منڈپ، دلاور پیٹرول پـمـپ کے سامنے، کسمـباروڈ، مالیگاؤں۔ اسطرح کی پریس ریلیز دیگر ذمہ داران کی جانب سے روآنہ کی گئی ھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages