عمان (جارڈن)میں41 ملکوں کے مابین عالمی(انٹرنیشنل) مسابقہ حفظ قرآن کریم میں شرکت کرکے وطنِ عزیز و ہمارے شہر مالیگاؤں کانام روشن کرنے والی مدرسہ ریاض الجنہ* *(محوی نگر)کی طالبہ حافظہ ترنم شیخ ادریس کا آج امن چوک میں کانگریس پارٹی صدر جناب اعجاز بیگ صاحب نے استقبال کیا ساتھ ہی ساتھ شہر کی ہونہار طالبہ کے والد کو مبارک باد پیش کی ۔۔صدر اعجاز بیگ صاحب نے بچّی کو نیک خواہشات پیش کی اور ساتھ ہی ساتھ اہلیانِ راجہ نگر نے بھی نیک خواہشات پیش کی۔۔ اعجاز بیگ صاحب نے طالبہ کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہاکہ مستقبل بچی کو اللہ پاک اور مزید ترقّی اور عزت عطا فرمائے۔۔پورے عالم اسلام کے بچوں کو حافظ و عالم بنائے ۔طالبہ کے استقبال میں اعجاز بیگ صاحب کے علاوہ جناب شریف پینٹر اور اُن کی اہلیہ ،مدثر چارے والے،حافظ لطیف کی فیملی بھی شریک رہے۔۔اور نیک خواہشات پیش کی*
Post Top Ad
Responsive Ads Here
منگل، 14 مارچ، 2023
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں