آل مالیگاؤں عظیم الشان مظاہرہ قرأت و استقبال رمضان ضرور شرکت کریں
✒️ اعجاز شاھین مالیگاؤں
الداعی: حاجی حبیب اللہ ( حبیب لانس )
بیاد گار : مرحوم الحاج ہدایت اللہ حافظ مطیع اللہ صاحب
کل بروز اتوار 19 مارچ 2023 کو بعد نمازِ عشاء ٹھیک 9 بجے حبیب لانس میں آل مالیگاؤں عظیم الشان مظاہرہ قرأت و استقبال رمضان پروگرام رکھا گیا ہے ۔ جس کی صدارت حافظ ریاض احمد ملی صاحب فرمائیں گے ۔ ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔
مظاہرہ قرأت کے بعد استقبال رمضان کے موضوع پر *مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب اظہار خیال فرمائیں گے ۔
آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب کو بھی ساتھ لانے کی کوشش کریں شکریہ
زیر اہتمام : *نجمن محبان مسابقہ حفظ قرآن کریم مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں