src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آل انڈیا مومن کانفرنس مالیگاٶں سے ترکی شام کے لئے دواٶں کی ریلیف روانہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 23 مارچ، 2023

آل انڈیا مومن کانفرنس مالیگاٶں سے ترکی شام کے لئے دواٶں کی ریلیف روانہ

 




آل انڈیا مومن کانفرنس مالیگاٶں سے ترکی شام کے لئے دواٶں کی ریلیف روانہ کی گٸی




مورخہ 22 مارچ 2023 بروز بدھ شام 4 بجے انڈسٹریل سوساٸٹی مالینگاٶں کے کمپاٶنڈ سے مومن کانفرنس کے قومی سکریٹری پروفیسر حافظ عبدالحفیظ انصاری ناسک شھر کے صدر انصاری اخلاق احمد مالینگاٶں مومن کانفرنس کے ناٸب صدرو انصاری اخلاق فضل الرحمن مولانا سفیان احمد جمالی جواٸنٹ سکریٹری ارشد پٹھان امتیاز انجینٸر اور کانفرنس کے ایکٹیو ممبران فاروق فردوسی حفظ الرحمن وفا شاھد سر سلیم ملک ایوب حنیف ظھیر پینٹر عتیق سوڈا جاوید انور دستگیر بھاٸی وغیرہ کی موجودگی میں تمام دواٶں کو مومن کانفرنس دہلی کے صدر عمران انصاری صاحب کے روانہ کردہ پتے پر روانہ کرکے انصاری عمران صاحب کو اطلاع دے دی گٸ ھے۔اب یہ دواٸیں دہلی سے ترکی اور شام کے سفارت خانوں کو سونپ دی جاۓ گی آٸندہ جن  لوگوں کو دواٸیں روانہ کرنی ھے تو وہ ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری صدر ناسک شھر سے مدینہ ہاسپٹل عبداللّٰہ نگر 9226263950 پر رابطہ کرکے سفارت خانے کا پتہ حاصل کرکے روانہ کر یں نیز جن لوگوں نے دواٸیں فراہم کی ھےپروردگار سبھی کی کوشش کو قبول فرماۓ ساتھ ساتھ ڈاکٹر شفیق صاحب اور فاروق فردوسی صاحبان جنھوں نے سوساٸٹی میں جگہ فراہم کی اس طرح کی تحریری اطلاع حفظ الرحمن وفا نے فراہم کی ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages