src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الخدمت خواتین گروپ آفس پر بیواؤں و مساکین کو اناج تقسیم ہوگا ان شاءاللہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 25 مارچ، 2023

الخدمت خواتین گروپ آفس پر بیواؤں و مساکین کو اناج تقسیم ہوگا ان شاءاللہ

 



الخدمت خواتین گروپ آفس پر  بیواؤں و مساکین کو اناج تقسیم ہوگا ان شاءاللہ


الحمدﷲ ||| سابقہ روایت کی طرح اس مہینے کی بھی یکم تاریخ کو یعنی 1 اپریل 2023 کو الخدمت خواتین گروپ آفس پر بیواؤں و مساکین کو اناج کی کٹ تقسیم ہوگی،


پتہ یاد رکھیں! الخدمت خواتین گروپ ،محلہ باغ اسحاق ،شفیع آباد کے بازو میں، نزد مسجد حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا، داؤد سیٹھ کی سائزنگ کے پیچھے، مالیگاؤں، ضلع ناسک ،مہاراشٹر ،


منجانب : صدر محترمہ الخدمت خواتین گروپ علقمہ کوثر پاپولر آپا ، نگراں مولانا انصاری عابِد حُسین صاحب ، سرپرست الحاج محمد ہارون مقادم صاحب، مفتی حفظ الرحمن صاحب اشاعتی قاسمی مدظلہ ، 8446665323 ، 9373337022




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages