src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> راشٹریہ مسلم مورچہ، خُدّامِ اعلیٰ حضرت و سرکردہ افراد کی جانب سے عفیفہ مریم و دیگر کا شاندار استقبال! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 17 فروری، 2023

راشٹریہ مسلم مورچہ، خُدّامِ اعلیٰ حضرت و سرکردہ افراد کی جانب سے عفیفہ مریم و دیگر کا شاندار استقبال!

 




راشٹریہ مسلم مورچہ، خُدّامِ اعلیٰ حضرت و سرکردہ افراد کی جانب سے عفیفہ مریم و دیگر کا شاندار استقبال!
 





حفاظت گروپ صدر و حفاظت میڈیا کے ڈائریکٹر مشہور سوشل ورکر جناب محمد عارف نوری صاحب کی دُختر عفیفہ مریم نے پچھلے دنوں ناظرہ قرآن باالتجوید میں اوّل مقام حاصل کیا تھا اسی طرح شمیل انجم نے حفظِ قرآنِ پاک کی سعادت حاصل کی ساتھ ہی حَمّاد ظفر نے ناظرہ قرآن باالتجوید میں دوّم مقام حاصل کیا اِن بچّوں کی حوصلہ افزائی کے لئے خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب (ناظمِ اعلیٰ، خدّامِ اعلی حضرت) راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں صدر اکبر سیٹھ اشرفی، جاوید انور صاحب (راشٹریہ مسلم مورچہ شمالی مہاراشٹر سکریٹری)، مولانا عبدالرشید مجددی (صدر خانقاہ آشیانہ مجددی فاؤنڈیشن) مشہور و معروف بے باک صحافی شمش الضحٰی اسرائیل صاحب، صوفی عبدالماجد صاحبان نے بچّوں کی رہائش گاہ پہنچ کر شاندار استقبال، انعام و اِکرام سے نوازا بچّوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازا اس موقع پر حاجی رئیس احمد شمش الضحٰی، مولانا مونس احمد، شاہد اختر، شہزاد اختر، حافظ شرجیل، حافظ شارق، تنزیل احمد وغیرہ موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages