src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اردو کتـاب میـلہ اور تعـلیـمی تہــوار کـی افتـتــاحـی تقــریـب میں شـِرکـت کــریـں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 فروری، 2023

اردو کتـاب میـلہ اور تعـلیـمی تہــوار کـی افتـتــاحـی تقــریـب میں شـِرکـت کــریـں




اردو کتـاب میـلہ اور تعـلیـمی تہــوار کـی افتـتــاحـی تقــریـب میں شـِرکـت کــریـں




مہاراشٹر راجیہ اردو شکشک سنگھٹا دھولیہ کے زیرِ اہتمام ، انجمن محبانِ اردو کتب مالیگاؤں کے اشتراک سے چار روزہ اردو کتاب میلہ اور تعلیمی تہوار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کیلئے ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں دھولیہ مجلس اتحاد المسلمین کے تمام کارپوریٹر ، عہدے دار ، کارکنان اور عوام الناس سے بڑی تعداد میں شرکت کی گزارش ہے ۔ 
*افتتاح بدستِ*
فاروق حاجی انور شاہ
رکن اسمبلی دھولیہ شہر
*افتتاح کی تاریخ اور وقت*
مورخہ 9 فروری بروز جمعرات صبح ٹھیک 10 بجے 
*افتتاح کا مقام*
اسکول نمبر 4/8 ، اقبال روڈ ، بارہ پتھر ، دھولیہ
*مجلس کارکنان کیلئے اپیل و گزارش*
 9 فروری 2023 بروز جمعرات صبح دس بجے سے مجلس اتحاد المسلمین کے تمام کارکنان مع دوست احباب ، رشتے دار اور فیمیلی کے افتتاحی تقریب سے لیکر تمام پروگراموں میں 12 فروری 2023 بروز اتوار دوپہر 4 بجے اختتامی تقریب میں و چار روزہ اردو کتاب میلہ میں ضرور بہ ضرور شرکت فرماٸیں اور اپنی زبان و تہذیب کی بقاء کیلئے زیادہ سے زیادہ کتابیں خریدیں ۔
*اعلان کردہ*
کارپوریٹر ناصر پٹھان
کارپوریٹر مختار بلڈر
شہر و ضلع صدر
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دھولیہ شہر و ضلع

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages