src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 2 فروری، 2023








آل انڈیا مومن کانفرنس 


میسنگ گروپ آف فرینڈس سرکل کی جانب سے 
پروفیسر حافظ عبدالحفیظ انصاری کو آل انڈیا مومن کانفرنس کا قومی سکریٹری منتخب ھونے پر استقبال کیا گیا                    


   مورخہ 30/جنوری بروز پیر رات 10/بجے ریلاینس فارم ھاؤس نزد ڈایمنڈ لانس پر میسنگ گروپ فرینڈ سرکل کی طرف سے ایک استقبالیہ تقریب منعقد  ھوئ جسکی صدارت جناب رفیق مقادم صاحب نے کی نظامت مشتاق سر نے کی اغراض ومقاصد اشفاق ایوبی سر نے بیان کرتے ھوۓ کھا کہ شھر مالیگاؤں کیلۓ فخر کا موقع ہے کہ 

آل انڈیا مومن کانفرنس
 کے صدر جناب
 ایڈوکیٹ فیروز احمد انصاری نے قومی مجلس عاملہ میں بحیثیت سیکریٹری پروفیسر حافظ عبدالحفیظ انصاری کا انتخاب کیا ھم امید کرتے ھیں کہ حفیظ صاحب اپنی ذمہ داری بحسن خوبی انجام دیں گے اسی پروگرام میں مالی ووڈ کے فنکار اکرم خان کا بھی استقبال رفیق مقادم کے ھاتھوں کیا گیا  اور حفیظ صاحب کا پروفیسر رضوان خان سر کے ھا تھوں استقبال کیاگیا  حاضرین میں شفیق سر عبدالرزاق سر ایڈوکیٹ ھدایت اللہ سھیل وکیل کے علاوہ گروپ کے دیگر افراد موجود تھے مشتاق سر کے رسم شکریہ پر پروگرام ختم ھوا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages