src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں مدرسہ بیت العلوممیں شجر کاری کے ساتھ ساتھ سرٹیفکیٹ کی تقسیم اعجاز شاھین سر کے ہاتھوں ۔۔۔۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 21 جنوری، 2023

مالیگاؤں مدرسہ بیت العلوممیں شجر کاری کے ساتھ ساتھ سرٹیفکیٹ کی تقسیم اعجاز شاھین سر کے ہاتھوں ۔۔۔۔

 



مالیگاؤں مدرسہ بیت العلوممیں شجر کاری کے ساتھ ساتھ سرٹیفکیٹ کی تقسیم اعجاز شاھین سر کے ہاتھوں ۔۔۔۔



آج 19 جنوری 2023 کو صبح ساڑھے گیارہ بجے  مدرسہ بیت العلوم میں ایک تقریری مقابلے میں *مالیگاؤں میرا تھان اوپن* میں حصہ لینے والے مدارس دینیہ کے طلباء کو سرٹیفکیٹ دیا گیا اور اس کے فوراً بعد مدرسے کے احاطے میں *شجر کاری* کا اہتمام کیا گیا ۔ 
مدرسہ بیت العلوم کے ذمہ دار مولانا سراج احمد قاسمی صاحب نے مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ اور وابستہ افراد کا استقبال کیا اور مدارس کے طلباء و اساتذہ کی حوصلہ افزائی فرمائی 
مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ کی جانب سے اعجاز شاھین سر ، علی حسن بھائی ، ریاض مقادم ، خالد سرحدی کے علاوہ تمام اساتذہ کرام موجود تھے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages