مستقیم ڈگنیٹی صاحب و شان ہند صاحبہ نے قلعہ تیراک گروپ کے 15 تیراک کو تیراکی کیلئے ٹریس سوٹ کا تحفہ دیا
مالیگاؤں : 26 جنوری 2023 خوشی کے اس مبارک موقع پر شہر مالیگاؤں جنتا دل سیکولر پارٹی کی صدر شان ہند و مستقیم ڈگنیٹی صاحب نے قلعہ تیراک گروپ کی بے لوث عوامی خدمات کو دیکھتے ہوئے سینکڑوں ڈوبے ہوئے نوجوانوں کی لاش کو پتھریلے خطرناک بہتے ہوئے پانی سے چوٹ کھاکر زخمی ہوکر گہرے اندھیرے پانی سے لاش نکالنے پر دن و رات ماؤں کے ڈوبے ہوئے لخت جگر کی نعش کو تلاش کرکے دینے والے قلعہ تیراک گروپ کے جیالوں اور بہادروں کی بہادری پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آج 26 جنوری 2023 بروز جمعرات کو شہیدوں کی یادگار پر جھنڈے کی سلامی کے بعد قلعہ تیراک گروپ کے 15 تیراکیوں کو پانی میں تیرنے کیلئے اور پتھروں سے چوٹ نہ آئے اس کیلئے 15 تیراکی ٹریس سوٹ کا تحفہ پیش کیا
اس موقع پر پروفیسر رضوان خان سر صاحب_ عبدالباقی راشن والا صاحب _ اسماعیل رحمانی صاحب _ یحیی عبدالجبار صاحب آفتاب المعروف ارجن _
اور دیگر سرکردہ شخصیات
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں