کانگریس پارٹی کی جانب سے رسم پرچم کشائی
کل بروز جمعرات 26 جنوری 2023 کو گانگرس پارٹی کی جانب سے صبح ساڑھے آٹھ 8:30 بجے رسم پرچم کشائی مالیگاؤں ضلع کانگریس پارٹی کے صدر جناب اعجاز بیگ صاحب کے ہاتھوں کانگریس پارٹی آفس قدوائی روڈ پر کی جاۓ گی۔ تمام ہی ذمہ داران، عہدے داران، ہمدردوں، ورکروں اور کانگریس پارٹی کے چاہنے والوں سے شرکت کی گزارش ہے۔
نوٹ:جن حضرات کے پاس بھارت جوڑو یاترا کی ٹی شرٹ ہے وہ پہن کر آئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں