موتی کلینک کا رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی بدست دعا سے آغاز*
گرو وار وارڈ گلشیرنگر ڈپو مین روڈ پر گزشتہ کئی برسوں سے ڈاکٹر زلیخاء انصاری عتیق احمد موتی کلینک کے ذریعے مریضوں کی خدمت انجام دے رہی ہیں مذکورہ کلینک اب ہلال مسجد کے بازو میں نئی آب و تاب سے جاری ہونے جارہا ہے خانوادہ عمر صوفی و ڈاکٹر زلیخاء انصاری عتیق احمد کی خواہش پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی نے گزشتہ روز موتی کلینک پر حاضری لگائی اور دعا کیساتھ کلینک کا آغاز کیا اور عتیق احمد و ڈاکٹر زلیخا صاحبہ کو نیک خواہشات پیش کی اس کلینک کا باقاعدہ آغاز بروز بدھ سے ہوگا ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے علاوہ انیس سیٹھ موتی، عتیق احمد موتی، فیصل نہال کرانہ والا، سلمان ریاض، حافظ مظفر، شکیل بھائی کیسٹ والے، محمود ریڈی میڈ والے، قیوم قریشی، حاجی خالد سکندر، عبدالکریم کرما، رضوان ہلال ٹی، مبین ربانی، مجو بھائی برفی والے، صلاح الدین سیمنٹ والے و اہلیان ہلال پورہ و گلشیر نگر ڈپو بڑی تعداد میں موجود تھے۔
*™️ قائد و سالار واٹس ایپ گروپ*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں