src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 16 جنوری، 2023




مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے مالیگاؤں شہر میں 15 جنوری 2023 آرمی ڈے کے موقع پر میراتھن مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔مسلم انتی سیوا فاؤنڈیشن کی جانب سے فاؤنڈیشن کے نائب صدر خالد ایس کے عارف خان، ممبر ستار بھائی ایمبولینس والے وغیرہ نے بھی شرکت کی اور مہمانان خصوصی کی طرف سے ان کی شرکت پر انہیں مبارکباد پیش کی۔شیخ افروز سیکرٹری اکبر خان خزانچی شیخ سلیم ہیڈ آف پبلسٹی شیخ رشید کو پبلسٹی ہیڈ شیخ احمد ورکنگ صدر شیخ پاپا سینئر ایڈوائزر شعبان بابا تمبولی وغیرہ نے مبارکباد دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages